30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمشہور بینک ڈکیتی کا مرکزی مجرم کلارک اولوفسن چل بسا

مشہور بینک ڈکیتی کا مرکزی مجرم کلارک اولوفسن چل بسا


کلارک اولوفسن—تصویر یشکریہ سوشل میڈیا

1970ء کی دہائی کے بینک لوٹنے کے مشہورِ زمانہ واقعے کا مرکزی مجرم کلارک اولوفسن 78 سال کی عمر میں چل بسا۔

1973ء میں سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں کلارک اولوفسن  نے 3 خواتین اور 1 مرد کو بینک لوٹنے کے لیے یرغمال بنایا تھا۔

بعد میں تمام یرغمالیوں نے اس کے خلاف گواہی دینے سے انکار کر دیا تھا۔

اس واقعے کے بعد اسٹاک ہوم سینڈروم کی اصطلاح مشہور ہوئی جو آج تک عام ہے۔

ماہرین اس پر بحث کرتے ہیں کہ اسٹاک ہوم سنڈروم ایک ذہنی حالت ہے یا لوگ تکلیف دہ صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے اسے دفاع کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات