33 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومتجارتی خبریںسونے کے بھاؤ میں آج بڑی کمی

سونے کے بھاؤ میں آج بڑی کمی


—فائل فوٹو

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاو 5 ہزار روپے کم ہوا ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت5 ہزار روپے کم ہو کر 3 لاکھ 51 ہزار روپے ہو گئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 287 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 925 روپے ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 53 ڈالرز کم ہو کر 3 ہزار 290 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات