34 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومقومی خبریںحیدرآباد میں7 سالہ بچے کی تھانے جا کر محلے کی خواتین کی...

حیدرآباد میں7 سالہ بچے کی تھانے جا کر محلے کی خواتین کی شکایت


’جیو نیوز‘ گریب

حیدرآباد میں گلی میں کھیلنے سے منع کرنے پر 7 سال کا بچہ محلے کی 2 خواتین کے خلاف فریاد لے کر تھانے پہنچ گیا۔

پولیس تھانے پہنچ کر بچے نے کہا کہ خواتین ہم بچوں کو کھیلنے نہیں دیتیں۔

 پولیس اہلکار نے بچے کو یقین دہانی کرائی کہ شکایت نوٹ کرلی ہے، جلد آپ کا مسئلہ حل کرا دیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات