32 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںجوفرا آرچر انگلش اسکواڈ میں شامل

جوفرا آرچر انگلش اسکواڈ میں شامل


کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ نے بھارت کیخلاف دو جولائی سے ایجبسٹن برمنگھم میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کیلئےفاسٹ بولر جوفرا آرچرکو 15 رکنی ٹیم میں شامل کرلیا ۔ وہ چار سال سے زیادہ عرصے میں اپنا پہلا ٹیسٹ کھیل سکتے ہیں۔ جوفرا آرچر نے آخری ٹیسٹ فروری 2021 میں بھارت کے خلاف کھیلا تھا ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات