32 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبیٹنگ اور بولنگ پر کام کیا گیا

بیٹنگ اور بولنگ پر کام کیا گیا


کراچی(اسٹاف رپورٹر)لاہور میں این سی اے اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کے دوسرے مرحلہ کےچوتھے دن بارش کے باعث کھلاڑیوں نے انڈور سکول میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ کوچز نے بیٹنگ اور بولنگ اسکلز پر کام کیا۔ دوسرے مرحلے کا اختتام 28 جون کو ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات