کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایشین 6 ریڈ اور ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ جمعرات سے کولمبو میں شروع ہوگئی۔ پہلے روز پاکستان ون ٹیم نے کمبوڈیا کو3-0 سے ، پاکستان ٹو ٹیم نے بحرین کو3-2 سے اور پاکستان ون نے قطر کو ہرایا۔