اسلام آباد(فاروق اقدس)ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایران کی جانب سے ایرانی عوام اور موقف کی حمایت کے ساتھ ساتھ اسرائیل کی مذمت کرنے والے ممالک جن میں پاکستان سرفہرست ہے ، ایرانی حکومت کا ٹیلیفونک اور سفارتی ذرائع سے جذبات کا اظہار،بھارتی حکومت سے قطعی لاتعلقی کا طرزعمل ،ایران کی حکومت نے ٹیلیفونک اور سفارتی ذرائع کے ذریعے ان سے تشکر کے جذبات کا اظہار کیا ہےتاہم بھارت کیلئے اس حوالے سے ایران میں ایک مختلف طرز عمل اختیار کیا\