28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومبین الاقوامی خبریں24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں 103 فلسطینی شہید، 219 زخمی

24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں 103 فلسطینی شہید، 219 زخمی


—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

فلسطینی وزارتِ صحت نے بتایا ہے کہ غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوجی حملوں میں مزید 103 فلسطینی شہید اور 219 زخمی ہو گئے۔

فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق مارچ میں جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 5 ہزار 936 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

فلسطینی حکام کے مطابق جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں 20 ہزار 417 افراد زخمی ہوئے۔

فلسطینی حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء کے بعد اسرائیلی حملوں میں 56 ہزار 259 فلسطینی شہید، 1 لاکھ 32 ہزار 458 زخمی ہو چکے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات