27 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومقومی خبریںہنزہ کی عطا آباد جھیل میں طغیانی، پانی نجی ہوٹل کے احاطے...

ہنزہ کی عطا آباد جھیل میں طغیانی، پانی نجی ہوٹل کے احاطے میں داخل، راستہ کٹ گیا


گلگت بلتستان میں موسم گرم ہوتے ہی گلیشیرز کے پگھلنے کا عمل تیز ہو گیا۔

 ہنزہ کی عطا آباد جھیل میں طغیانی کے باعث پانی نجی ہوٹل کے احاطے میں داخل ہوگیا، جس کے باعث راستہ کٹ گیا۔

ہوٹل میں مقیم سیاحوں اور ملازمین کو کشتیوں کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ 

ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ہنزہ کے مطابق ہوٹل کا زمینی راستہ مکمل تباہ ہوگیا ہے۔ جس کے باعث کشتیوں سے 30 سیاحوں اور 85 ہوٹل ملازمین کو نکالا گیا۔

 رات کو جھیل  میں پانی کی سطح میں اضافے کا خدشہ ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات