26 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنور اور ناصر ایشین ڈبلز اسکواش کے فائنل میں

نور اور ناصر ایشین ڈبلز اسکواش کے فائنل میں


کراچی (اسٹاف رپورٹر) نور زمان اور ناصر اقبال ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ملائیشیا میں سیمی فائنل میں نور زمان اور ناصر اقبال نےملائشین جوڑی سیافک کمال اور ڈنکن لی کیخلاف 2-1سے کامیابی حاصل کی ۔ فائنل جمعرات پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات