27 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمعروف کاروباری شخصیت طارق شریف بھٹی کی اہلیہ ماریشس میں سپرد خاک

معروف کاروباری شخصیت طارق شریف بھٹی کی اہلیہ ماریشس میں سپرد خاک


پیرس (رضا چوہدری /نماہندہ جنگ) فرانس و پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت اور وائز گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین طارق شریف بھٹی کی اہلیہ کی نماز جنازہ موریشس میں ادا کی گئی۔ بعدازاں انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ میں موریشس کی اہم حکومتی شخصیات کے ساتھ سیاسی، سماجی اور کاروباری افراد نے شرکت کی۔طارق شریف بھٹی کئی ماہ سے اپنی اہلیہ کے علاج کے سلسلے میں فرانس میں تھے اور تین چار دن قبل ہی اپنی اہلیہ کےہمراہ فرانس سے موریشس پہنچے تھے۔جہاں انکی اہلیہ گذشتہ روز وفات پاگئی تھیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات