26 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںغلاف کعبہ کی تبدیلی، 24 قیراط سونےکے تاروں سے 68 آیات قرآنی...

غلاف کعبہ کی تبدیلی، 24 قیراط سونےکے تاروں سے 68 آیات قرآنی درج


مکہ مکرمہ (شاہدنعیم) غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب منعقد ہوئ،پرانے غلاف کعبہ کے سنہری حصوں کے ہٹانے سے شروع ہوئی، غلاف کعبہ کی تیاری میں ایک ہزار کلو گرام خالص ریشم استعمال کیا جاتا ہے غلاف پر 120 کلوگرام سونے اور 100کلوگرام چاندی کے دھاگوں سے دو سو ماہر کاریگر غلاف کعبہ پر آیات قرآنی کی کشیدہ کاری کرتے ہیں غلاف کعبہ چار بڑے ٹکڑوں سمیت درمیانے اور چھوٹے 47 ٹکڑوں پر مشتمل ہے جو کہ 1 ہزار 415 کلوگرام وزنی ہے جسے گیارہ ماہ میں کسوہ فیکٹری میں تیار کیا گیا ہے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے گورنر مکہ مکرمہ سمیت مسجد الحرام کے آئمہ کرام اور کسوہ فیکٹری کے 159 ماہرین اور کاریگر غلاف کعبہ کی تبدیلی میں شریک ہوئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات