26 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران کی جانب سے خطرہ بڑی حدتک ختم ہوگیا، موساد چیف

ایران کی جانب سے خطرہ بڑی حدتک ختم ہوگیا، موساد چیف


فائل فوٹو

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیا نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے خطرہ بڑی حد تک ختم ہوگیا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم نے سالوں تک کام کیا تاکہ درست وقت پر درست اقدامات کیے جاسکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی منصوبوں پر سے اپنی نظریں نہیں ہٹائیں گے، وہاں موجود ہوں گے جیسے ہم وہاں رہے ہیں۔

قبل ازیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھی کہنا تھا کہ اگر ایران یورینیم افزودگی کا پروگرام دوبارہ شروع کرے گا تو اسے فوجی کارروائی سے روکیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات