27 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامتحان میں نمبر کم کیوں آئے؟ باپ نے سگی بیٹی کو مار...

امتحان میں نمبر کم کیوں آئے؟ باپ نے سگی بیٹی کو مار ڈالا


نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع سانگلی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک باپ نے اپنی 17 سالہ بیٹی کو میڈیکل کے موک (آزمائشی) ٹیسٹ میں کم نمبر حاصل کرنے پر بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں لڑکی کی موت واقع ہوگئی۔ملزم 50سالہ دھونڈی رام بھاگوان بھوسلےنجی تعلیمی ادارے میں پرنسپل ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات