27 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیل نے ابھی کہا ہے ایرانی جوہری تنصیبات کو ختم کر دیا...

اسرائیل نے ابھی کہا ہے ایرانی جوہری تنصیبات کو ختم کر دیا گیا: ٹرمپ


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے ابھی کہا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات کو ختم کر دیا گیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نیا بیان جاری کیا ہے۔

اپنے نئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے بمبار بی ٹو طیاروں کے عظیم پائلٹوں اور اس میں شامل دیگر تمام لوگوں کا شکریہ۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کچھ دیر پہلے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے اسرائیلی جوہری توانائی کمیشن جائزے کے حوالے سے بات کی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کے دفتر نے بتایا ہے کہ امریکی حملے میں ایران کی فردو جوہری تنصیب کے حساس انفرااسٹرکچر کو تباہ اور افزودگی کی سہولت کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات