30 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںکیا ایران اسرائیل جنگ بندی خطرات سے دوچار ہوگئی؟

کیا ایران اسرائیل جنگ بندی خطرات سے دوچار ہوگئی؟


فائل فوٹو

کیا ایران اسرائیل جنگ بندی خطرات سے دوچار ہوگئی؟ ایرانی ایئر ڈیفنس نے شمالی شہر رشت میں ڈرون کو مار گرادیا۔

خبرایجنسی کے مطابق تبریز میں ڈرون حملوں کے خلاف ایران کا ایئر ڈیفنس سسٹم فعال کردیا گیا ہے۔

قبل ازیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کو بچالیا تھا، انہوں نے حملے کے لیے ایران پہنچنے والے اسرائیلی جنگی جہازوں کو واپس کرایا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کو فون کیا اور سختی سے جنگی جہازوں کو واپس بلوانے کا کہا۔

اسرائیلی وزیراعظم آفس کے مطابق نیتن یاہو کی صدر ٹرمپ سے گفتگو کے بعد اسرائیل مزید حملوں سے رُک گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات