30 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںڈیلی الاؤنس، پی ایچ ایف کا اعلیٰ حکام سے رابطہ

ڈیلی الاؤنس، پی ایچ ایف کا اعلیٰ حکام سے رابطہ


کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ڈیلی الائونس کے حوالے سے پاکستان اسپورٹس بورڈ اور بین الصوبائی رابطے کے مشیر رانا ثناء اللہ سے رابطہ کرلیا، ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف کا وفد جلد پی ایس بی کے ڈی جی یاسر پیرزادہ سے ملاقات کرے گا ۔ پی ایچ ایف کے ایک عہدے دار کا کہنا ہے امید ہے کہ اسپورٹس بورڈ تعاون کرے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات