27 C
Lahore
Thursday, July 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںنوبیل امن انعام کیلئے ٹرمپ کو نامزدکیا جائے، امریکی کانگریس رکن کا...

نوبیل امن انعام کیلئے ٹرمپ کو نامزدکیا جائے، امریکی کانگریس رکن کا خط


ری پبلکن رکن کانگریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نامزد گی کےلیے نوبیل کمیٹی کو خط لکھ دیا ہے۔

امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جارجیا سے ری پبلکن رکن کانگریس بڈی کارٹر نے ٹرمپ کی نوبیل امن انعام کےلیے نامزدگی کے سلسلے میں خط لکھا ہے۔

انہوں نے نوبیل کمیٹی کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان مسلح تنازع کو ختم کرنے میں غیر معمولی اور تاریخی کردار ادا کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات