33 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںایشین والی بال، پاکستان فائنل ہارگیا

ایشین والی بال، پاکستان فائنل ہارگیا


کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشین والی بال نیشنز کپ کے فائنل میں میزبان بحرین نے پاکستان کو3-1 سے شکست دے کر اگلے سال ہونے والی ایشین والی بال چیمپئن شپ کے لئے کوالیفائی کرلیا، بحرین نے پہلی بار یہ ٹائٹل جیتا ہے۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں قطر نے جنوبی کوریاکو ہرایا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات