33 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںایشین اسکواش،پاکستان سیمی فائنل میں

ایشین اسکواش،پاکستان سیمی فائنل میں


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کھلاڑی ناصر اقبال اور نور زمان نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ ملائشیا میں جاری ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے کوریا کو 2-1 سے ہرا دیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات