30 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران کا ایٹمی مراکز کی دوبارہ تعمیر کا فیصلہ

ایران کا ایٹمی مراکز کی دوبارہ تعمیر کا فیصلہ


تصاویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ایران نے اسرائیل سے ہونے والی جنگ میں تباہ ہونے والے اپنے ایٹمی مراکز کی دوبارہ تعمیر کا فیصلہ کر لیا۔

سربراہ ایرانی ایٹمی ایجنسی محمد اسلامی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مراکز پر حملوں کی پیش بندی کر رکھی تھی۔

سربراہ ایرانی ایٹمی ایجنسی محمد اسلامی نے یہ بھی کہا ہے کہ ایٹمی مراکز میں پیداوار اور سروسز کے خلل دور کریں گے۔

واضح رہے کہ ایران کے اصفہان، نطنز اور فردو کے جوہری پلانٹس پر اسرائیل اور اس کے بعد امریکا کی جانب سے بھی حملے کیے گئے تھے۔

ایران کے ایٹمی پلانٹس پر امریکی بی ٹو بم بار طیاروں نے بنکر بسٹر بم گرائے  ہیں جبکہ انہیں تباہ کرنے کے لیے ٹوما ہاک میزائل بھی استعمال کیے گئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات