30 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومقومی خبریںاسپیکر ایاز صادق کا اسمبلی سیکریٹریٹ کے ملازمین کی فلاح کیلئے بڑ...

اسپیکر ایاز صادق کا اسمبلی سیکریٹریٹ کے ملازمین کی فلاح کیلئے بڑ اقدام


اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اسمبلی سیکریٹریٹ کے ملازمین کی فلاح و بہبود کےلیے بڑا قدم اٹھالیا۔

اعلامیے کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں نجی بینک کے ساتھ آسان شرائط پر قرض اسکیم کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔

اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ قومی اسمبلی ملازمین کےلیے آسان شرائط پر قرض کی سہولت میسر ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ قرض اسکیم سے کم آمدنی والے ملازمین کےلیے اپنا گھر بنانا یا خریدنا آسان ہوجائے گا۔

اس اقدام پر قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے افسران اور عملے نے اسپیکر ایاز صادق کا شکریہ ادا کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات