31 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان کوریا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان کوریا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا


—فائل فوٹو

ملائیشیا میں جاری ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کوریا کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی، سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ کل ملائیشیا سے ہو گا۔

ملائیشیا کے شہر کوچینگ میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے کوریا کو ایک کے مقابلے میں دو گیمز سے شکست دی۔

ناصر اقبال اور نور زمان پر مشتمل جوڑی نے جیانگ من ریو اور جائیجن یو کی کورین جوڑی کو ہرایا۔

میچ کا اسکور 11-3، 5-11 اور 11-4 رہا۔

اس سے قبل آخری گروپ میچ میں پاکستان نے چائنیز تائپے کو شکست دی تھی۔

سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ کل ملائیشیا سے ہو گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات