27 C
Lahore
Thursday, July 24, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںفضائی دفاعی نظام العدید ایئر بیس کو نشانہ بنانے والے میزائلوں کو...

فضائی دفاعی نظام العدید ایئر بیس کو نشانہ بنانے والے میزائلوں کو روکنے میں کامیاب رہا، قطر


تصویر سوشل میدیا۔

قطر نے کہا ہے کہ فضائی دفاعی نظام العدید ایئر بیس کو نشانہ بنانے والے میزائلوں کو روکنے میں کامیاب رہا۔ 

قطری وزارت دفاع کے مطابق اللّٰہ کے فضل، سیکیورٹی فورسز کی مستعدی اور پیشگی احتیاطی اقدامات کے باعث حملے میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ 

قطری وزارت دفاع نے مزید کہا کہ حملے کے باوجود قطر کی سرزمین اور فضائی حدود مکمل طور پر محفوظ ہے۔ 

قطری وزارت دفاع کے مطابق قطر کی مسلح افواج ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات