32 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی عرب کی ایران کی جانب سے قطر کے خلاف جارحیت کی...

سعودی عرب کی ایران کی جانب سے قطر کے خلاف جارحیت کی سخت مذمت


سعودی عرب نے پیر کو ایران کی جانب سے قطر کے خلاف کی جانے والی جارحیت کی انتہائی سخت مذمت کی ہے۔ 

اس حوالے سے سعودی عرب نے اس ایرانی اقدام کو بین الاقوامی قانونی کی بدترین خلاف ورزی اور اچھے پڑوسی ہونے کے اصولوں کے خلاف قرار دیا۔

واضح رہے کہ ایران نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی اڈوں پر حملہ کیا تھا۔

پاسداران انقلاب گارڈ نے تصدیق کی ہے کہ قطر میں امریکی فوجی اڈے العدید پر میزائل حملے کیے گئے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات