32 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومقومی خبریںراولپنڈی میں اسپتال سے واپس آنیوالی نرس کو فائرنگ کرکے قتل کر...

راولپنڈی میں اسپتال سے واپس آنیوالی نرس کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا


فائل فوٹو 

راولپنڈی میں اسپتال سے واپسی پر نرس کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گلزار قائد جہلم روڈ پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون کو قتل کیا گیا، جس کی شناخت سدرہ کے نام سے ہوئی ہے، خاتون کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

واقعہ کا مقدمہ خاتون کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

مدعی مقدمہ کا کہنا تھا کہ بیٹی اسپتال میں نرس تھی، اسپتال سے واپسی پر قتل کیا گیا، ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات