36 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبچے محنت کریں، گولڈ میڈل جیت سکتے ہیں، ارشد ندیم

بچے محنت کریں، گولڈ میڈل جیت سکتے ہیں، ارشد ندیم


کراچی (اسٹاف رپورٹر) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی پیر کواولمپکس ڈے منایا گیا۔ اس مناسبت سے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایچی سن کالج لاہور میں تقریب منعقد ہوئی ۔ اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم نے کہا ہے کہ ایتھلیٹس کیلئے اس اس دن کو منانا ایک فخر کی بات ہے ۔ میرابچوں کو پیغام ہے کہ وہ فوکس ہو کر کھیلیں ۔ میں چھوٹی جگہ سے آیا اور گولڈ میڈل جیتا، بچے محنت کریں تو وہ بھی میڈلز حاصل کرسکتے ہیں ۔ ریسلر انعام بٹ نے کہا کہ کھیلوں کے میدان آباد ہونے چاہیں۔ ورلڈ بیچ ریسلنگ کی تیاری کر رہا ہوں ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات