36 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبابراعظم اچھے بیٹر لیکن ٹی ٹوئنٹی میں فٹ نہیں، مائیکل وان

بابراعظم اچھے بیٹر لیکن ٹی ٹوئنٹی میں فٹ نہیں، مائیکل وان


کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ بابر اعظم بلاشبہ ایک اچھے بیٹر ہیں لیکن وہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی ٹیموں میں فٹ نہیں ہوتے۔ بابر اعظم کو اگر انگلینڈ، آسٹریلیا یا ویسٹ انڈیز جیسی ٹیموں میں دیکھا جائے تو وہاں ان کی ٹی ٹوئنٹی میں جگہ مشکل ہے۔ شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوینٹی فارمیٹ میں میچ ونر ہیں۔ عماد وسیم، فخر زمان اور محمد عامر کو بھی پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے اہم اور مؤثر کھلاڑی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات