32 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایرانی جوہری صنعت کی بحالی کے پیشگی انتظامات کیے جاچکے، محمد اسلامی

ایرانی جوہری صنعت کی بحالی کے پیشگی انتظامات کیے جاچکے، محمد اسلامی


ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ جوہری صنعت کی بحالی کے پیشگی انتظامات کیے جاچکے ہیں۔

ایک بیان میں محمد اسلامی نے کہا کہ ایران اپنی جوہری صنعت کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لے رہا ہے اور اس کی بحالی کے لیے پیشگی انتظامات کیے جا چکے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب پروڈکشن اور سروسز کے عمل میں تسلسل برقرار رکھنے کا منصوبہ ہے۔

ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ کا یہ بیان اسرائیل اور امریکا کی جانب سے ایران کی اہم جوہری تنصیبات پر حملوں کے بعد سامنے آیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات