36 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیلی حملے میں ایران کے ایک اور ایٹمی سائنسدان شہید، مجموعی تعداد...

اسرائیلی حملے میں ایران کے ایک اور ایٹمی سائنسدان شہید، مجموعی تعداد 17 ہوگئی


— فائل فوٹو

اسرائیلی حملے میں ایران کے ایک اور ایٹمی سائنسدان شہید ہوگئے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایرانی ایٹمی سائنسدان محمد رضا صدیقی گزشتہ رات اسرائیلی حملے میں مارے گئے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنگ ​​کے آغاز سے اب تک اسرائیلی حملے میں ایران کے 17 ایٹمی سائنسدان شہید ہوچکے ہیں۔

دوسری جانب امریکی صدر نے کہا ہے کہ اسرائیل اور ایران میں جنگ بندی کا آغاز ہوگیا، اسرائیل کی فضائی حدود کھول دی گئی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات