31 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومقومی خبریںاحسن اقبال کو مراکش میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

احسن اقبال کو مراکش میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ


وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو مراکش میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔

احسن اقبال کو مراکش کے دارالحکومت رباط میں اسلامک ورلڈ ایجوکیشنل، سائنٹیفک اور کلچرل آرگنائزیشن کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

وفاقی وزیر  احسن اقبال کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ اسلامی ممالک یونیورسٹیز کے چھٹے وائس چانسلرز فورم کے اجلاس میں دیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات