32 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومقومی خبریںپی آئی اے نے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کا فضائی آپریشن...

پی آئی اے نے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کا فضائی آپریشن منسوخ کر دیا


قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے پاکستان سے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کا فضائی آپریشن منسوخ کر دیا۔ 

ترجمان کے مطابق پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ خلیجی ممالک میں جنگی صورتحال کے باعث کیا گیا۔ 

ترجمان کے مطابق حالات معمول میں آنے کے بعد قومی ایئر لائن کی پروازیں دوبارہ شروع کر دی جائیں گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات