31 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا


وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اہم وفاقی وزراء سمیت عسکری قیادت شریک ہو گی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت  اجلاس میں ایران، اسرائیل، امریکا تنازع سمیت دیگر اہم معلاملات زیرِ غور آئیں گے۔

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں خطے کی موجودہ صورتِ حال، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی امور پر غور ہو گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات