ایرانی حملے سے پہلے امریکا نے اپنے 40 جنگی طیارے العُدید ایئر بیس سے ہٹا لیے تھے
ان جنگی جہازوں میں ہرکولیس سی ون تھرٹی جاسوس طیارہ بھی شامل تھا۔ سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق اس ہوائی اڈے سے امریکا نے اپنے جنگی جہاز نکال لیے تھے۔