34 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںعراق سے بین الاقوامی آئل کمپنیوں کے غیر ملکی ملازمین کا انخلاء

عراق سے بین الاقوامی آئل کمپنیوں کے غیر ملکی ملازمین کا انخلاء


عراق سے بین الاقوامی آئل کمپنیوں کے غیر ملکی ملازمین کا انخلاء تقریباً مکمل ہوگیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر ملکی ملازمین نے 13 جون سے عراق چھوڑنا شروع کردیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عراق سے حالیہ دنوں میں تقریباً تمام ہی بین الاقوامی کمپنیوں کے غیر ملکی ملازمین جاچکے ہیں۔

اس معاملے پر بین الاقوامی آئل کمپنیوں نے موقف اختیار کیا کہ انخلاء سے تیل کی پیداوار یا آپریشن پر اثر نہیں پڑا۔

عراقی حکومت نے اپیل کی ہے کہ امریکا اور ایران کی کشیدگی میں عراق کو میدان جنگ نہ بنایا جائے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات