28 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںدمشق کے گرجا گھر میں خود کش دھماکا، 15 ہلاک

دمشق کے گرجا گھر میں خود کش دھماکا، 15 ہلاک


— تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

شام کے دارالحکومت دمشق کے گرجا گھر میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق گرجا گھر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ خود کش بمبار نے گرجا گھر کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

شامی وزارتِ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق گرجا گھر میں خود کش دھماکا کرنے والا داعش کا کارکن تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات