31 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومتجارتی خبریںخام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ

خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ


سنگاپور میں مشرق وسطیٰ میں جنگ میں شدت کے بعد عالمی منڈی میں کاروبار کا پہلا دن شروع ہوا تو خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا۔

برینٹ خام تیل دوران ٹریڈنگ تقریباً 80 ڈالر میں فروخت ہوا۔

ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 76 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر گیا۔

عالمی گیس 3 ڈالر 90 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہوئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات