27 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران نواز ملیشیا کے امریکی اڈوں پر حملے کے اشارے

ایران نواز ملیشیا کے امریکی اڈوں پر حملے کے اشارے


بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

عراق میں ایران نواز ملیشیا کی جانب سے امریکی اڈوں پر حملے کے اشارے دیے گئے ہیں۔

نیو یارک ٹائمز کے مطابق عراقی حکومت کی جانب سے حملے سے روکنے کی کوششیں جاری ہیں۔

نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ ایران نواز ملیشیا ممکنہ طور پر شام میں بھی امریکی اڈوں پر حملہ کر سکتی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات