31 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملہ رجیم چینچ کیلئے نہیں تھا: پینٹاگون چیف

ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملہ رجیم چینچ کیلئے نہیں تھا: پینٹاگون چیف


تصویر سوشل میڈیا۔

امریکی محکمۂ دفاع پینٹا گون کے سربراہ کے مطابق ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملہ رجیم چینچ کے لیے نہیں تھا۔ 

واشنگٹن سے محکمۂ دفاع کے سربراہ اور امریکی وزیر دفاع  پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ امریکا حملہ ایران میں حکومت تبدیل کرنے کے لیے نہیں کیا۔ 

دریں اثناء امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اگر ایران امریکی مفادات پر حملے نہیں کرے گا تو ایران پر مزید حملے نہیں ہوں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات