32 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںآئی اے ای اے سے ضمانتیں ملنے تک تعاون معطل رکھنے کا...

آئی اے ای اے سے ضمانتیں ملنے تک تعاون معطل رکھنے کا بل منظور کرائیں گے، ایران


ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے سے معروضی ضمانتیں ملنے تک تعاون معطل رکھنے کا بل منظور کرائیں گے۔

اپنے بیان میں اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف نے کہا کہ دنیا نے واضح طور پر دیکھا کہ ایٹمی توانائی ایجنسی نے اپنی کوئی ذمہ داری پوری نہیں کی۔

انھوں نے مزید کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی ایک سیاسی آلہ بن چکی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات