28 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومقومی خبریںگاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 1 شخص جاں بحق

گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 1 شخص جاں بحق


—علامتی تصویر

راولپنڈی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق راولپنڈی میں تھانہ دھمیال کے علاقے اکبر چوک میں گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔

مقامی پولیس کے مطابق  مقتول اپنی گاڑی میں جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، پولیس کی جانب سے واقعے کی تفتیش جاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات