28 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکرکٹر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے

کرکٹر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ اور دو انٹر نیشنل میچوں سے شہرت کی بلندیو ں کو چھونے والے جارح مزاج بیٹسمین حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ انہوں نے شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ الحمد اللہ، شادی میں انکے قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات