28 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومغزہ لہو لہوبنوں؛ زمین کے تنازع پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

بنوں؛ زمین کے تنازع پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق



پشاور:

بنوں تھانہ کینٹ کی حدود میں واقع خدری ممند خیل میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دو خاندانوں کے مابین زمین کے تنازع پر فائرنگ سے تین تین افراد زخمی بھی ہوئے۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات