28 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبرٹش ایئر ویز کا قطر و یو اے ای کیلیے پروازیں ایک...

برٹش ایئر ویز کا قطر و یو اے ای کیلیے پروازیں ایک دن کیلئے بند کرنے کا فیصلہ


—فائل فوٹو

برٹش ایئر ویز نے قطر اور یو اے ای کے لیے پروازیں ایک دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

واضح رہے کہ خطے میں جنگ جاری ہے، جہاں پہلے اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا اور دونوں کے درمیان اب تک یہ سلسلہ جاری ہے۔

اتوار کو امریکا نے بھی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ اور میزائل مارے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات