28 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںایشین سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستانی کیوسٹس کی شاندار پرفارمنس

ایشین سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستانی کیوسٹس کی شاندار پرفارمنس


—علامتی فوٹو

ایشین سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے دفاعی چیمپئن اویس منیر نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے۔

ایونٹ کے افتتاحی روز پاکستانی کیوسٹس نے شاندار کارکردگی دکھائی، اویس منیر نے پہلے روز اپنے 2 میچز جیت لیے۔

اویس منیر نے پہلے میچ میں مکاؤ کے چی کن چین کو شکست دی جبکہ دوسرے مقابلے میں بنگلادیش کے ضیاء الرحمٰن کو مات دی۔

دوسری طرف عالمی امیچر چیمپئن پاکستان کے محمد آصف نے کمبوڈیا کے نینگ تولہ کو جبکہ محمد سجاد نے بحرین کے خلیل یوسف کو 4-0 سے شکست دی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات