28 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران کے اب تک 470 ڈرون حملے ناکام بناچکے، اسرائیلی فوج

ایران کے اب تک 470 ڈرون حملے ناکام بناچکے، اسرائیلی فوج


اسرائیلی فوج نے رات بھر میں ایران کے 40 ڈرون حملے ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

اسرائیلی بریگیڈیئر جنرل ایفی ڈیفرین نے کہا کہ ہم ایران کے حملوں کے آغاز سے اب تک 470 سے زائد ڈرون حملے ناکام بناچکے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی فوج ایران پرحملوں میں اپنے اہداف حاصل کر رہی ہے، ہم خطرات ختم ہونے تک حملے جاری رکھیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات