31 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا ایران پر حملوں میں شامل ہوا تو انکے جہازوں کو نشانہ...

امریکا ایران پر حملوں میں شامل ہوا تو انکے جہازوں کو نشانہ بنائیں گے، حوثی تنظیم


فائل فوٹو

یمن میں حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللّٰہ نے دھمکی دی ہے کہ امریکا ایران پر اسرائیلی حملوں میں شامل ہوا تو بحیرہ احمر میں امریکی جہازوں کو نشانہ بنائیں گے۔

ترجمان حوثی گروپ کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی اسلامی یا عرب ملک کے خلاف صہیونی جارحیت کے سخت مخالف ہیں۔

ترجمان کے مطابق ایران پر حملوں میں امریکی شمولیت پر بحیرہ عرب میں امریکی جہازوں پر حملے کریں گے۔

واضح رہے کہ حوثیوں نے غزہ جنگ کے دوران بحیرہ احمر میں اسرائیل سے منسلک متعدد جہازوں کو نشانہ بنانا شروع کیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات