31 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومقومی خبریںکانگو وائرس سے متاثرہ مریض انتقال کرگیا

کانگو وائرس سے متاثرہ مریض انتقال کرگیا


کرک میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض اسپتال میں انتقال کر گیا۔ 

خیبر پختونخوا (کے پی) کے محکمہ صحت کے مطابق 28 سالہ شخص حیات میڈیکل کمپلیکس اسپتال میں زیر علاج تھا۔  

محکمہ صحت کے مطابق کانگو وائرس سے متاثر کرک کے 2 مریض ایچ ایم سی میں زیرعلاج تھے۔ 

محکمہ صحت کے مطابق پشاور کے اسپتال میں زیر علاج دوسرے مریض کی حالت بہتر ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات