37 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات مکمل

پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات مکمل


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسپورٹس بورڈ کی زیر نگرانی پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات جمعے کو اسلام آباد میں مکمل ہوگئے،جسے مخالف فیڈریشن نے مسترد کرتے ہوئے قانونی کاروائی کا اشارہ دیا ہے، انتخابات میں محمد طارق حسن صدر اور سہیل انور سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے،دیگر منتخب عہدیداروں میں محمد ارشاد ، خان زیب نائب صدرور، این کاشف،آصف نجیب، مقصود صدیقی، حافظ شیخ محمد، حمزہ فاروق، آصف بٹ، شیخ صابر، جاوید بٹ اور عمیر بطور نائب صدور شامل ہیں۔ پی ایس بی کے مطابق انتخابات پاکستان اسپورٹس بورڈ کے آئین 2022، قومی اسپورٹس پالیسی 2005اور اسپورٹس الیکشن ریگولیشنز 2024کے تحت شفاف انداز میں منعقد ہوئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات