33 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومقومی خبریںپارٹی ارکان نے بانیٔ پی ٹی آئی کی تصاویر ایوان سے ہٹالیں

پارٹی ارکان نے بانیٔ پی ٹی آئی کی تصاویر ایوان سے ہٹالیں


—فائل فوٹو 

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی جانب سے سخت وارننگ کے بعد تحریکِ انصاف کے ارکان نے بانیٔ پی ٹی آئی کی تصاویر ایوان سے ہٹالیں۔

ذرائع کے مطابق  پی ٹی آئی کے ارکان بجٹ سیشن کے دوران بانیٔ پی ٹی آئی کی تصاویر ڈیسک پر لگا کر رکھتے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی چیئرمین کی جانب سے بانیٔ پی ٹی آئی کی تصاویر ایوان میں لگانے پر کارروائی کی وارننگ دی گئی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات